NPG Media

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی:(این پی جی میڈیا)ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے،فی تولہ سونا 900روپے تک سستا ہوگیا ہے۔
صرافہ بازار ایسو سی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا کی قیمت 900روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونا کی فی تولہ قیمت 1لاکھ 7ہزار 600روپے ہو گئی ہے۔
10گرام سونے کی قیمت 771روپے کم ہوکر 92250روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 17ڈالر کم ہوکر 1730ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin