NPG Media

رواں سال کے اختتام تک چین، پاکستان کو کورونا ویکسین کی 10کروڑ خوراکیں فراہم کرے گا،صدر

پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے صدرِ پاکستان کے ساتھ ملاقات میں آگاہ کیا کہ چین رواں ہفتے پاکستان کو کورونا ویکسین کی 60لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا جبکہ رواں سال کے اختتام تک مزید 10کروڑ خوراکیں فراہم کرے گا۔
ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے مابیں باہمی فائد ے کے لئے دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ کے عزم کاوعدہ کیا گیا اور دونوں فریقین نے امن و خوشحالی کے فروغ اور خطے کی ترقی کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں ایک دوست ہی دوسرے دوست کے ساتھ کھڑا ہو سکتا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal