NPG Media

ہائی جیکرز متحدہ عرب امارات کے ساحل پر جہاز چھوڑ کر فرار

ہائی جیکرز متحدہ عرب امارات کے ساحل پر جہاز چھوڑ کر فرار۔(این پی جی میڈیا)أ
منگل کے روز تین میری ٹائم سیکورٹی اداروں نے خبر رساں کرنے والے ادارے ریوئٹرز کو بتایا کہ ان کا خیال تھا کہ جہاز پر قبضہ ہو گیا ہے
برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے بدھ کے روز اپنے ٹو یٹر اکاوٗنٹ میں کہا ہے کہ جہاز بالکل محفوظ ہے اوریہ واقعہ بغیر تفصیلات فراہم کیے مکمل ہوا۔
منگل کے روز ایک انتباہی نوٹس میں (یوکے ایم ٹی او) نے جہازوں کے ڈرائیورز کو مشورہ دیا تھا کہ وہ فوجیرہ کے ساحل سے ۱۱۱کلومیٹر دور پیش آنے والے واقعہ سے احتیاط برتیں۔
شپنگ اتھارٹی لائیڈلسٹ اور میری ٹائم انٹیلی جنس فرم ڈرائیڈ گلوبل دونوں نے واقعہ میں ملوث جہاز کی نشاندہی پانامہ پرچم والے اسفالٹ ٹینکر اسفالٹ شہزادی کے طورپر کی ہے۔جیاز کے مالک جوکہ اماراتی فری زون میں گلوری انٹرنیشنل کے طور پر مقیم ہیں،وہ منگل کو تبصرے کے لئے نہ پہنچ سکے۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal