NPG Media

وزیراعظم نے مہنگائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(این پی جی میذیا)وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اہم اجلاس طلب کرلیا وزیراعظم عمران خان نے کی زیرصدارت بنی گالہ میں اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں ملک میں مہنگائی کی صورتحال اور صوبوں میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کو پی ٹی آئی کے انتظامی امور پر بھی بریفنگ دی جائے گی، ملک میں سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا، افغانستان کی صورتحال اور کشمیر کے انتخابات پر گفتگو ہوگی

، جب کہ آئندہ کے لائحہ عمل کی حکمت عملی طے کی جائیگی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin