NPG Media

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ

اسلام آباد(این پی جی میڈیا) وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔

وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ان کا استقبال کیا۔

آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، سروسز انٹیلی جنس ایجنسیز اور ایف آئی اے کے سربراہ نے شرکت کی۔

اجلاس کے شرکا کو انٹیلی جنس تعاون کے معاملے پر بریفنگ دی گئی جب کہ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کے کردار کو سراہا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin