NPG Media

شہباز شریف بھی پی ایس ایل کے دیوانے نکلے

لاہور(این پی جی میڈیا)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف بھی پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل)6 کے دیوانے نکلے۔

پوری قوم کی طرح پی ایس ایل نے اسوقت سیاستدانوں کو بھی اپنے سحر میں جھکڑا ہوا ہے۔ شہباز شریف نے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاکف جاوید مجھے بالکل عاقب جاوید کی طرح لگے ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت مبارک ہو، اچھا میچ ہوا۔

واضح رہے کہ ہائی سکورنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 15 رنز سے شکست دی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal