NPG Media

بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگرد حملے پر وزیراعظم کا بیان بھی آ گیا

فائل فوٹو

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارے سپاہیوں پر ہونے والے دہشتگرد حملے میں 4 جوانوں کی شہادت ہوئی اور 8 زخمی ہوئے، اس واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میری دعائیں اور ہمدردیاں شہداکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی اورہم انہیں بلوچستان میں امن و ترقی تاراج کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin