NPG Media

جہانگیر ترین کی گرفتاری کی خبریں، ترین گروپ کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(این پی جی میڈیا) جہانگیر ترین گروپ کے حامی ارکان کا کہنا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو گرفتار کیا گیا تو وفاق اور پنجاب میں بجٹ پر تعاون کی پیشکش پر نظر ثانی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتاری کی خبروں پر جہانگیر ترین گروپ کے رہنماؤں میں ٹیلی فونک مشاورت ہوئی اور جلد ہی اجلاس بلانے پر غور کیا گیا۔

ارکان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیں انصاف کی یقین دہانی کروائی ہے جس پر ہمیں یقین ہے۔اس کے باوجود اگر کسی شخص کی تسکین کے لیے گرفتاری عمل میں آئی تو گروپ اپنا لائحہ عمل تشکیل دے گا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin