NPG Media

خطے میں غیرملکی افواج کی موجودگی بے امنی کی اصل وجہ ہے،افغان طالبان

کابل (این پی جی میڈیا) امریکی فوجی اڈوں کے بارے میں افغان طالبان نے کہا ہے کہ خطے میں غیرملکی افواج کی موجودگی بے امنی کی اصل وجہ ہے۔

ترجمان افغان طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ انخلا کے بعد افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امریکی اڈوں کی باتیں ہورہی ہیں۔ ڈاکٹر نعیم وردگ نے کہاکہ ہم ہمسایہ ملکوں سے غیرملکیوں کو اڈے نہ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں، امریکا کو اڈے دینا تاریخی غلطی ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ اگر اڈے دیئے گئے تو افغان قوم اس بارے میں خاموش نہیں بیٹھے گی، ہم نے بار بار افغان سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی  ہے ۔ ہمارے ہمسایہ بھی اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال نہ کرنے دیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal