NPG Media

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

Photo Credit: The News

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں تاہم انشا اللہ جلد ٹھیک ہوجاؤں گا۔

 

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان سمیت مختلف وزرا اور اراکین اسمبلی کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں اب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال انتہائی کم ہو چکی ہے۔

پاکستان میں کورونا کی صورتحال کم ہونے کے بعد مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin