NPG Media

دسویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے ؟ شفقت محمود نے اعلان کر دیا

Photo Credit: The News

اسلام آباد (این پی جی میڈیا) وزیر تعلیم شفقت محمود نے 15 جون سے بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلا ن کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا انٹر پروونشیل ایجوکیشن منسٹرز کانفرنس میں امتحانات کے حوالے سے اصولی فیصلہ کر لیا گیاہے ، میٹرک اور بارویں جماعت کے بورڈ امتحانات ترجیحی بنیادوں پر لیے جائیں گے تاکہ یونیورسٹیوں کے داخلوں سے قبل ہی رزلٹ اپنے وقت پر آجائے۔

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ متعلقہ بورڈ اصولی طور پر امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کریں گے لیکن یہ 15 جون کے بعد ہی شروع ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ دسویں اور بارویں کے بعد گیارہویں اور نویں جماعت کے طلبہ کے امتحانات لیے جائیں گے۔

 

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

آج کے گوشت اور انڈوں کے ریٹس -پیر، 27 جون ، 2022

rashid afzaal

پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-پیر 27جون، 2022

rashid afzaal