NPG Media

پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے نظام کو یرغمال بنایا، فواد چودھری

فائل فوٹو

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے نظام کو یرغمال بنایا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ سے جاری اپنے پیغام میں انہوں لکھا کہ الیکشن اصلاحات کی ضرورت پہلےسے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔

 

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن سے پھرکہتا ہوں وزیراعظم عمران خان کی تجاویزپرغورکریں۔

انہوں نے کہا کہ این اے 249 میں ووٹنگ شرح سے اندازہ ہوتا ہے عوام کا انتخابی عمل سے اعتبارختم ہورہا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal