NPG Media

شاہ محمود قریشی کی نام لیے بغیرجہانگیر ترین پر تنقید

فوٹو:فائل

ملتان:(این پی جی میڈیا)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین اور ہم خیال اراکین کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لائن کھینچ دو، ادھر ہوجا یا ادھر ہوجا، یہ تیتر بٹیر نہیں چلے گا۔

ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کارکن اس بات پر دھیان نہ دیں کہ چار ایم این اے یا ایم پی اے بگڑ گئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کی بنیاد رکھنا تبدیلی کی نشانی ہے۔انہوں نے کہا کہ جنہیں ابھی بھی تبدیلی دکھائی نہیں دیتی تو وہ سیاسی چشمہ پیش کریں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal