NPG Media

سعد رضوی کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، ذرائع

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا)وفاقی حکومت کی طرف سے کالعدم تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور مذہبی جماعتوں کے درمیان معاہدے کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید آج (بدھ کو) دوپہر دو بجے تفصیلی پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے انسداد دہشتگردی کے مقدمات واپسی نہیں ہونگے، سعد رضوی کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک لبیک پاکستان کالعدم جماعت رہے گی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin