NPG Media

نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) نیب نے حمزہ شہبازشریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرڈالا ہے۔

رہورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ کا چوبیس فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حمزہ شہباز کی ضمانت کو منسوخ کیا جائے۔

اس کے علاوہ ان کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ نے حقائق کو نظر انداز کیا ہے جبکہ حمزہ شہبازکا کیس ہارڈ شپ کا نہیں بنتا تھا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal