NPG Media

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) ملک کے بیشتر شہروں میں رمضان کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ لاہور کے علاوہ کراچی، اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئی ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin