NPG Media

این سی اوسی نے موجودہ ایس او پیز میں 13اپریل تک توسیع کر دی

اسلام آباد (این سی او سی )این سی اوسی نے موجودہ ایس او پیز میں 13اپریل تک توسیع کر دی۔

وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ ایس او پیز میں 13اپریل تک توسیع کر دی گئی۔ این سی اوسی نے رمضان المبارک سے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کیلئے اجلاس 12 اپریل کو طلب کرلیا۔بارہ اپریل کے اجلاس میں ایس او پیر پر عملدرآمد پر خصوصی توجہ کا مرکز ہو گا۔

این سی او سی کے مطابق اپریل کے وسط تک ویکسین بھی کافی مقدار میں پہنچ آئے گی، اجلاس میں رمضان المبارک میں ویکسینیشن پلان پہ بھی گفتگو ہوئی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin