NPG Media

پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ،شاہد خاقان

فائل فوٹو

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ، پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ براڈ شیٹ سکینڈل میں موساوی نے کہا کہ وزرا پیسے مانگتے رہے، حکومت چیئرمین نیب کو بلیک میل کر رہی ہے، ملک میں بڑے بڑے سکینڈل ان کو نظر نہیں آتے، نیب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے۔

ا نہوں نے کہا کہ حکومت کشمیر کے معاملات عوام کے سامنے نہ رکھ سکی۔انہوں نے کہا کہ مولانا نے پیپلزپارٹی کو شوکازنوٹس نہیں بھیجا، وضاحت طلب کی،، پیپلزپارٹی نے اتحاد کا بھروسہ توڑاہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin