NPG Media

وفاقی وزیر فواد چودھری نے 14رمضان کو پہلا روزہ کروادیا

فائل فوٹو

اسلام آباد: رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور اس سلسلہ میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کے ٹوئٹ نے ایک دفعہ پر سوشل میڈیا صارفین کو کی توپوں کا رخ اپنی جانب کروالیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہوا کچھ یوں کہ وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی پہلے روزے کی تاریخ سے متعلق زبان پھسل گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام میں لاہور، اسلام آباد، پشاورسمیت کئی دیگرشہروں میں واضع طورپردیکھا جاسکے گا اور14 رمضان کو پہلا روزہ ہوگا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ خدا یہ رمضان سب کیلئے رحمت اوربرکت کا باعث کرے۔ آمین

بعد ازاں وفاقی وزیر کی جانب سے درست ٹوئٹ بھی کردی گئی تھی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin