NPG Media

این سی او سی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

اسلام آباد(این پی جی میڈیا)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ایک شہریوں کیلئے ایک ہیلپ لائن کا آغاز کیا جس کے تحت آپ ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

این سی او سی نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے ایک واٹس ایپ نمبر 0335-3336262 دیا ہے جس پر میسج کر کے آپ اپنے اردگرد ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

آپ ان افراد کیخلاف شکایت درج کروا سکتے ہیں جو این سی او سی نے ایس او پیز متعین کیے ہوئے ہیں جن میں ماسک کا استعملا نہ کرنا، معاشرتی فاصلہ برقرار نہ رکھنا، عوامی مقاماتپر جمع ہونا وغیرہ شامل ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal