NPG Media

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون اے 900 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے ، میزائل تجربے کا مقصد ویپن سسٹم کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرا میٹرز کو دیکھنا تھا ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون اے میں جدید نیوی گیشن سسٹم لگایا گیا ہے ۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے تجربے کا مشاہدہ کیا ، اس موقع پر ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج اور چیئرمین نیسکام ڈاکٹر رضا ثمر بھی موجود تھے ۔

 

 

 

 

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin