NPG Media

21 دسمبر سال کا سب سے چھوٹا دن

لاہور : سردیوں میں دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہوتیں ہیں لیکن 21 دسمبر یعنی آج کا دن سال کا سب سے چھوٹا دن ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسے تو ہر سال ہی ایسا ہوتا ہے مگر رواں سال کی خاص بات مشتری اور زحل کا بہت زیادہ قریب آنا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے نظام شمسی کے یہ 2 سب سے بڑے سیارے چار سال بعد اتنے قریب آئے ہیں مگر زمین پر ان کی قربت کا یہ نظارہ آٹھ سو سال تک دیکھا جا سکے گا۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ غروب آفتاب کے  بعد ان سیارون کو آسمان پر دیکھا جا سکے گا۔

اُن کا مزید کہنا ہے کہ جیسے آج کا دن سب سے چھوٹا ہو گا ویسے ہی آج کی رات سال کی سب سے لمبی رات ہو گی۔

خیال رہے کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کی وجہ سے ملک میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

 

 

 

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal