NPG Media

شبر زیدی نے حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد(این پی جی میڈیا ) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دے دی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شبر زیدی نے حکومت کو تجویز دی کہ وہ یکم جولائی 2021 سے 5 ہزار کا نوٹ بند کردے اور اس تبدیلی سے دو ماہ پہلے آگاہ کرے۔

 

شبر زیدی کا کہنا تھا کہ اس اقدام کی مخالفت کرنے والوں کو اس کے غلط استعمال کا اندازہ نہیں ہے، اس سے ان کے مفادات ختم ہوں گے۔

سابق چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اس سے معیشت بہتر ہوگی اور بینکاری مستحکم ہوگی جب کہ رشوت ستانی مشکل ہوجائے گی۔

Related posts

’استری 2‘ کا بھارتی سینما پر راج برقرار، 10 بڑی فلموں میں شامل

admin

اسرائیل کے حملے تیز، جنوبی لبنان میں 3 ہسپتالوں کی سروس بند

admin

فتنہ پارٹی نفرت اور جلاؤ گھیراؤ کی ترغیب دے گی تو ریاست حرکت میں آئے گی: عظمی بخاری

admin