NPG Media

بجلی اور تیل کی قیمتیں بڑھاو ایک ارب ڈالر لو، آئ ایم ایف کا اعلان

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) مشیر خزانہ اور وفاقی وزیر برائے توانائ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کریں تو آئ ایم ایف ہمیں 1 ارب ڈٓالر دے گا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائ حماد اظہر نے پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا عندیہ بھی دیا کہ آنے والے دنوں میں ہمیں شاید بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پچھلے مہینے بھی ٹیرف میں اضافہ کیا تھا اور چند ماہ بعد دوبارہ ٹیرف کو بڑھانا پڑ سکتا ہے۔

Related posts

پاک فوج کسی جماعت کی مخالف ہے نہ اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے

admin

بھارت کا ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 18 ویں ٹیسٹ سیریز جیتنے کا ریکارڈ

admin

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

admin