NPG Media

لاہور میں بادلوں کے ڈیرے، کئی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی بھی جاری

لاہور: محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں بھی بادل برسنے کی پیش گوئی کر دی جبکہ لاہور میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں ، کئی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی بھی جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اضلاع خضدار ، سبی ، ژوب اور چمن میں موسلا دھار بارش ، زیارت اور دیربالا میں برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی ۔

پنجاب کے کئی شہروں میں بھی بارش ہوئی ، فیصل آباد ، خانیوال ، بورے والا ، وہاڑی ، چیچہ وطنی ، صفدر آباد ، گوجرہ اور ساہیوال میں بارش سے خوشگوار ہوگیا ۔

 

 

Related posts

ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے

admin

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

admin

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو چاروں شانے چت کرکے سیریز اپنے نام کر لی

admin