NPG Media

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

سوات: سوات، بٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کی گہرائی 151 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Related posts

9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے: احسن اقبال

admin

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ

admin

عامر جمال کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے عزم کا اظہار

admin