NPG Media

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی

ویب ڈیسک :ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاہدے کی خبریں ،روپیہ تگڑا اور ڈالر کمزور ہوگیا۔

آئی ایم ایف سے قرض کا معاہدہ طے پانے اور چین سے 2.3 ارب ڈالر جلد ملنے کی خبروں کے اثرات نظر آنے لگے۔انٹربینک میں ڈالر4روپے 43 پیسے سستا ہوگیا .جس کے بعدانٹربینک میں ڈالر 211 ،210 ،209 اور پھر 208  روپے سے  سے بھی نیچے آگیا .

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 45پیسے کے اضافے سے 211.93روپے کا ہوگیا تھا تاہم اسکے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3.50 روپے سے گھٹ کر 212روپے ہوگئی تھی۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal