NPG Media

شادی کے بعد ہوش ٹھکانے آ جاتے ہیں، سجل علی کا پرانا انٹرویو وائرل

لاہور:(این پی جی میڈیا) معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کا وسیم بادامی کو دیا گیا پرانا انٹرویو وائرل۔

تفصیلات کے مطابق سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی افواہوں کے ساتھ ہی سجل علی کا وسیم بادامی کو دیے گیا انٹرویو جس میں وہ شادی کے بارے میں بات کر رہی ہیں، اسی انٹرویو میں اینکر وسیم بادامی کی جانب سے شادی کی وجہ سے آئی ہوئی تبدیلیوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں تو سجل علی کہتی ہیں کہ شادی کے بعد سب سے بڑی تبدیلی یہ آتی ہے کہ آپ کے ہوش ٹھکانے آ جاتے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal