NPG Media

سجل علی اور احد رضا میر نے راستے جدا کر لیے

لاہور:(این پی جی میڈیا) سجل علی نے اپنی انسٹاگرام پروفائل سے احد رضا میر کا نام ہٹا کر مداحوں کو پریشان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان ڈے کی تقریب میں معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کو اکیلے دیکھ کر ایک دفعہ پھر چہ مگوائیاں شروع ہو گئی ہیں کہ آیا سجل علی اور احد رضا میر نے راہیں جدا کر لیں ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے سجل علی نے اپنی انسٹاگرام پروفائل سے احد رضا میر کا نام بھی ہٹا دیا تھا جو کہ انہوں نے احد رضا میر سے شادی کے بعد انسٹاگرام پر لکھا تھا۔ مبصرین کے مطابق لگتا ایسے ہے کہ دونوں اداکاروں کے درمیان دوریاں پیدا ہو گئی ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin