NPG Media

کیا راشد خان پی ایس ایل 7 کے فائنل کھیلیں گے؟

لاہور:(این پی جی میڈیا) لاہور قلندرز کے پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے فائنل میں پہنچتے ہی چہ مگوائیاں شروع ہو گئ تھیں کہ راشد خان فائنل کھیلنے کے لیے ایک دن کے لیے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

ان چہ مگوائیوں کے بعد راشد خان نے ٹویٹ کر کہا کہ وہ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے فائنل نہیں کھیل سکیں گے لیکن ان کا دل لاہور قلندرز کے ساتھ ہے انہوں نے لاہور قلندرز کے لیے نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا۔  

Related posts

سمندری طوفان ‘اسنیٰ’ کراچی سے 120 کلومیٹر دور، محکمہ موسمیات کا چھٹا الرٹ

admin

ایس ای او کانفرنس: اسلام آباد میں فوج تعینات، سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

admin

بھارت کا ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 18 ویں ٹیسٹ سیریز جیتنے کا ریکارڈ

admin