NPG Media

پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ

Samiuddin
اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی عددی برتری ثابت ہوگئی۔ انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک منظور کرلی