الیکشن ترمیمی ایکٹ اور احتساب ترمیمی ایکٹ قانون کا حصہ بن گئےrashid afzaalجون 23, 2022 ویب ڈیسک:پارلیمنٹ سے منظور کیے جانے کے بعد الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 اور قومی احتساب بیورو ایکٹ 2022 قانون کا حصہ بن گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا مزید پڑھیں