ویب ڈیسک:قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدر مملکت کی جانب سے بغیر دستخط کے واپس کیے گئے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو بھجوا دیے۔
اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انٹرپول کے ذریعے پنجاب پولیس کو مطلوب 5 ملزمان کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی