NPG Media

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

(ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

1روپے 27 پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 208 روپے کی سطح عبور کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 207.23 روپے سے بڑھ کر 208.50 روپے پر پہنچ گیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز آئی ایم ایف سے قرض کا معاہدہ طے پانے اور چین سے 2.3 ارب ڈالر جلد ملنے  کے بعد انٹربینک میں ڈالر4روپے 43 پیسے سستا ہوگیا  تھا.جس کے بعدانٹربینک میں ڈالر 211 ،210 ،209 اور پھر 208  روپے سے  سے بھی نیچے آگیا  تھا  لیکن اب ایک بار پھر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے.

Related posts

بیرون ملک سے موبائل فون پاکستان لانے والے خوشیار ہو جائیں

Ayesha Arshad

پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک قرار: مشیر خزانہ شوکت ترین

Samiuddin

عوام پر پیٹرول بم گرنے کو تیار

Samiuddin