NPG Media

عوام ریلیف سے محروم ،بجلی مزید 11 روپے مہنگی ہونے کا امکان

ویب ڈیسک:بڑھتی ہوئے مہنگائی میں کراچی کے بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 11 روپے 34 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی ہے، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) 4 جولائی کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔بجلی مہنگی ہونے کی منظوری سے صارفین پر 22 ارب 65 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal