NPG Media

بھارتی سنگر وار راہول ویدیا  نے پاکستانی ڈرائیور کو دوگنا کرایہ کیوں دیا؟

دبئ:(این پی جی میڈیا) بھارتی سنگر اور رئیلٹی شو بگ باس سیزن 7 کے رنر اپ وار راہول ویدیا نے دبئ میں دوران سفر پاکستانی ڈرائیور کو دوگنا کرایہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سنگر وار راہول ویدیا   نے انسٹاگرام پر ایک پاکستانی ڈرائیور کے ساتھ سٹوری پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک پاکستانی ڈرائیور ہے اور اس نے مجھ سے کرایہ لینے سے انکار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سر میں آپ کا بگ باس سے فین ہوں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اس کی محبت کی وجہ سے میں انہیں 50 کی بجائے 100 ریال کرایہ ادا کروں کر رہا ہوں۔

وار راہول ویدیا کی اس پوسٹ کو پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں میں خوب سراہا گیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal