NPG Media

سعودی حکومت میں کرونا کے باعث سفری پابندیاں ختم

ریاض:(این پی جی میڈیا) سعودی عرب نے کرونا وائرس کی وجہ سے عائد  سفری پابندیاں ختم کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس میں کمی کے بعد سعودی حکومت نے کرونا وائرس کی وجہ سے عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں آنے والے مسافروں کو اب پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی کوئ ضرورت نہیں اور نہ ہی اب ان کو کرونا ویکسینشین کا سرٹیفیکٹ جمع کروانے کی ضرورت ہو گی، جبکہ سعودی عرب نے قرنطینہ بھی ختم کر دیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal