NPG Media

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ ڈرا

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔ 506 رنز کے ہدف میں پاکستان ٹیم 7 وکٹ پر 443 رنز بنا سکی۔ اس ٹیسٹ میچ کو ڈرا کروانے میں کپتان بابراعظم، عبداللہ شفیق اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے کلیدی کردار کیا، کپتان بابر اعظم نے اس میچ کی چوتھی اننگ میں کئ عالمی اور نیشنل ریکارڈز بھی پاش پاش کیے۔

 

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin