NPG Media

 بابر اعظم کے ہاتھوں کراچی ٹیسٹ میں کئی ٹیسٹ ریکارڈز پاش پاش

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کئ بڑے بڑے ریکارڈز پاش پاش کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم نے دوسرے میچ کی چوتھی اننگ میں 607 منٹ بیٹنگ کرتے ہوئے 196 رنز بنائے۔کپتان بابر اعظم اس کے ساتھ ہی سب سے زیادہ منٹ بیٹنگ کرنے والے پہلے ایشین بن گئے۔ کپتان بابر اعظم نے اس اننگ میں 425 بالز کھیلنے والے بھی پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے جبکہ بابر اعظم چوتھی اننگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بھی بن گئے۔

Related posts

فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے: منیر اکرم

admin

بھارت نے چنئی ٹیسٹ جیتنے کیلئے بنگلا دیش کو 515 رنز کا ہدف دیدیا

admin

ڈاکٹر تصور اسلم کو یونیسکو میں ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی ڈگری سے نوازا دیا گیا

admin