NPG Media

محمد بن سلمان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے بات کرنے سے انکار کر دیا

ریاض:(این پی جی میڈیا) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد زائد النہیان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔

امریکی اخبار دی وال سٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد زائد النہیان نے امریکی صدر جو بائیڈن کے بار بار کال کرنے کے باوجود بات کرنے سے انکار کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر روس یوکرین جنگ کی وجہ سے تیل کی بڑھتی ہوئ قیمتوں کو کم کرنے کے لیے دونوں ملکوں کے سربراہان کو کال کر رہے تھے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal