NPG Media

چین کا روس کی بجائے یوکرین کی امداد کا اعلان

بیجنگ:(این پی جی میڈیا) روس کے قریبی ساتھی چین نے روس کی بجائے یوکرین کی امداد کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چین نے جنگ زدہ یوکرین کی مدد کے لیے 7 لاکھ 90 ہزار ڈالر کا اعلان کر دیا جس کی پہلی کھیپ یوکرین کے لیے روانہ بھی ہو گئ ہے۔

واضح رہے کہ چین کو روس کے بہت قریبی سمجھا جاتا ہے اور چین نے ابھی تک یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سے روس کی مذمت بھی نہیں کی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal