NPG Media

روس یوکرین جنگ، سعودی عرب بھی میدان میں آ گیا

ریاض:(این پی جی میڈیا)سعودی عرب نے روس یوکرین میں اہم کردار ادا کرنے کا پیشکش کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ولی محمد بن سلمان نے روس یوکرین جنگ میں ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے محمد بن سلمان کو کال کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ معمالات کے ساتھ ساتھ روس یوکرین جنگ پر بھی بات چیت ہوئ۔

عرب میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے روسی صدر کو یوکرین کا ایشو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے روس یوکرین جنگ میں ثالث کا کردار ادا کرنے کی بھی پیشکش کر دی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal