NPG Media

چیچنیا کے سربراہ نے یوکرین کے صدر کو پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا

 

ماسکو: روس کی نیم خود مختار ریاست چیچنیا کے سربراہ نے یوکرین کے صدر کو روس کے صدر پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔

روسی میڈیا کے مطابق روس کی نیم خود مختار ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادر یوف نے یوکرین کے صدر کو روسی صدر پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔ چیچنیا کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ 12 ہزار کے قریب چیچن فورسز روس کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ روسی صدر کے حکم کا انتظار کر رہے ہیں۔  

رمضان قادر یوف کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین کے صدر روسی سپریم لیڈر پیوٹن کی شرائط تسلیم کر لیں کیونکہ یہی یوکرین کی عوام اور ان کے حق میں بہتر ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal