NPG Media

امریکا نے چین سے بڑا مطالبہ کر دیا

نیویارک:(این پی جی میڈیا) امریکا نے چائنہ سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوکرائن ایشو پر روس پر اپنا اثرو رسوخ استعمال کرے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں سے بات کرتےہوئے کہا کہ اگر یوکرائن میں جنگ شروع ہوتی ہے تو وہ چین کے مفاد میں بھی نہیں ہو گا اس لیے چین کو اپنا اثرو رسوخ استعمال کرتے ہوئے روس کو ممکنہ جنگ سے باز رکھنا چاہیے۔
دوسری جانب امریکا نے سواموار کو یوکرائن پر سلامی کونسل کا بھی اجلاس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal