NPG Media

عائشہ عمر بے حیا قرار

لاہور:(این پی جی میڈیا) عائشہ عمر کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں نے انہیں بے حیا قرار دیا۔
تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک شادی میں مردوں کے ساتھ منی بدنام ہوئ اور سیدھی سادھی چھوری شرابی ہو گئ پر ڈانس کر رہی ہیں۔
شوبز کے مختلف پیجز پر اپلوڈ ہونے والی اس ویڈیو پر کمنٹس کرتے ہوئے مداحوں کا کہنا تھا کہ عائشہ عمر کو ایسے بے ہودہ گانوں پر ڈانس نہیں تھا کرنا چاہیے انہیں اسلامی شعائر کی پابندی کرنی چاہیے۔
عائشہ عمر نے وائرل ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ پیسوں کے لیے ڈانس نہیں کرتی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin