NPG Media

فیس کی عدم ادائیگی پر اسکول کے بچے نے انوکھا کام سر انجام دے دیا

کراچی:(این پی جی میڈیا) فیس کی عدم ادائیگی پر اسکول سے نکالے گئے بچے نے اسکول انتظامیہ کو شرمندہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بھینس کالونی کے ایک اسکول  میں فیس کی عدم ادائیگی پر اسکول انتظامیہ نے جس بچے کو اسکول سے نکالا تھا اس نے اسی اسکول کے باہر چپس بیچنی شروع کر دی۔

بچے کا والد اسکول کے باہر ٹھیلے پر آلو کے چپس فروخت کرتا تھا لیکن اسکول سے نکالے جانے کے بعد اب بچے نے بھی والد کے ہمراہ اپنے ہی اسکول کے باہر چپس بیچنا شروع کر دیے ہیں۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق بچے کے ذمے 17 ہزار واجبات ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin