NPG Media

بھارت میں مسلمانوں کا جینا دوبھر، مسلمانوں کے خلاف نئ مہم شروع

بھارت میں مسلمانوں کا جینا دوبھر، مسلمانوں کے خلاف نئ مہم شروع
گجرات:(این پی جی میڈیا) بھارتی ریاست گجرات کے مسلمانوں کے خلاف ایک نئ مہم شروع۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے خلاف نئ مہم کا آغاز شروع کر دیا ہے جس کے تحت بے جی پی کے کارندوں نے مسلمان دکانداروں کو انڈے، گوشت اور کباب وغیرہ دکانوں کے باہر رکھنے سے منع کر دیا اور الزام یہ عائد کیا کہ یہ ہندو مذہب کی توہین ہے اور ہمارے جذبات مسلمانوں کی جانب سے رکھی گئ چیزوں کی وجہ سے مجروح ہوتے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal