NPG Media

بیرون ملک سے موبائل فون پاکستان لانے والے خوشیار ہو جائیں

کراچی:(این پی جی میڈیا)بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے خوشیار ہو جائیں کیونکہ ایف بی آر نے موبائل فونز پر سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز پیش کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز کی فروخت میں اضافہ کرنے کے لیے باہر سے آنے والے موبائل فونز پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے جس سے موبائل فونز کی قیمت میں اضافہ ہو جائے اور لوگ پاکستان میں تیار ہونے موبائل فونز خریدنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin