NPG Media

امریکا نے بیجنگ ونٹراولمپکس کا سفارتی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا

نیویارک:(این پی جی میڈیا) امریکا نے بیجنگ ونٹراولمپکس 2022 کا سفارتی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر رسا ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے سوموار کے روز کیا ہے کہ آئندہ سال بیجنگ میں ہونے والے ونٹر اولمپکس میں امریکی صدر جو بائیڈن یا کوئ بھی امریکی عہدیدار شرکت نہیں کرے گا۔
واضح رہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تعلاقات انتہائ نہج کو پہنچ چکے ہیں اور امریکا نے کئ بار چین پر انسانی حقوق کی پامالی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی ایتھلیٹ ونٹر اولمپکس میں بھر پور شرکت کریں گے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal