NPG Media

ایوب آفریدی مشیر برائے اورسیز پاکستان تعینات

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی سفارش پر سابق سینیڑ ایوب آفریدی کو وزیر اعظم کا مشیر برائے اوور سیز پاکستانی تقرری کی منظوری دے دی۔
خیال رہے کہ ایوب آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے کہنے پر سینٹ کی سیٹ سے استعفی دیا تھا جس کی وجہ سے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہو گئ ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin